لڑکی سے زیادتی کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

April 10, 2020

ملتان (سٹاف رپو رٹر)پولیس سٹی شجاعباد نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور بلیک میل کر نے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ طارق نے پولیس کو درخواست دی کہ عامر نے اسکی بیٹی (ت) کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور وڈیو فلم بنائی بلیک میل کر کے ایک سال تک زیادتی نشانی بناتا رہا۔