گدگدیاں: ایک دیہاتی.....

May 03, 2020

ایک دیہاتی شہر میں آیا اور ٹیکسی میں بیٹھ گیا کچھ دیر بعد جب اس نے میٹر دیکھا تو اس میں 200 روپے بنے تھے جبکہ اس کے پاس صرف 150 روپے تھے۔ دیہاتی گھبرا کر بولا:”روکو روکو‘ گاڑی واپس لے چلو اور جہاں پر 150 روپے بنے تھے مجھے وہاں اتار دو“۔

ایک کابل شخص

ایک کابل شخص کے مکان میں آگ لگ گئی آس پاس کے لوگ آگ بجھانے کے لیے دوڑے لیکن وہ مزے سے بیٹھا رہا اس سے ایک شخص نے پوچھا: ’’تعجب ہے تمہارے گھر میں آگ لگ گئی ہے اور تم اطمینان سے بیٹھے ہو‘‘، کابل آدمی نے

جواب دیا: ’’میں اطمینان سے کہاں بیٹھا ہوں، بلکہ میں تو بارش کے لیے دُعا کررہا ہوں‘‘۔