ایس ایچ او تھانہ مومن آباد معطل

May 12, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ نے ایک حکمنامے کے تحت ایس ایچ او تھانہ مومن آباد انسپکٹر محمد مشتاق احمد کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔