اولمپکس اگلے برس نہ ہوئے تو منسوخ کر دینگے، آئی او سی چیف

May 22, 2020

لوزان (جنگ نیوز) صدر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ اگر ٹوکیو اولمپکس اگلے سال نہ ہوئے تو منسوخ کردیےجائیں گے۔ہر سال کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول تبدیل کرنا ممکن نہیں ہوتا۔