سعید اجمل شیف بن گئے

May 23, 2020

فیصل آباد (جنگ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل شیف بن گئے، کچن میں پکوان تیار کرتے ہوئے تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔