فردوس اتحاد کے تحت عید گفٹ کی تقسیم

May 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل اینڈ اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن نے تقریب میں 114 افراد میں عید گفٹ مستحقین گئے،اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم،اسپورٹس سرپرست سلیم صالح اور ڈاکٹر سید پرویز رضوی کی جانب سے سلائی مشین، ڈنر سیٹ اور کپڑوں کے جوڑے تقسیم کئے۔ اس موقع پر خالد جاوید منیجر اخلاق احمد، ارشد حسین اور تقریب کے منتظم غلام محمد خان، محمد حیدر خان، ذولفقار عباس خان اور دیگر بھی موجود تھے۔