دوٹرک آٹاخیبرپختونخواسمگل کرنے کی کوشش ناکام

May 24, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوٹرک آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تھانہ نصیرآبادکو ارشدجمیل اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر راولپنڈی نے بتایا کہ انٹرچینج ڈیوٹی موجودتھے کہ ایک ٹرک سے1200تھیلے آٹابرآمدہوا فی تھیلا 20 کلوگرام آٹا پایاگیا۔فیصل محمود انسپکٹر فوڈراولپنڈی نے بتایا کہ ایک ٹرک سے آٹے کی بوریاں پائی گئیں۔