ضیاء لانگو عیدخالق آباد میں منائینگے

May 24, 2020

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو عید الفطر کا پہلا دن خالق آباد میں منائیں گے ۔جبکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر کورونا وائرس کی وجہ سے عیدالفطر کے بقیہ دن کو ئٹہ میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔