سیشن جج ڈھاڈر مچ جیل میں سرکٹ کورٹ کااہتمام کرینگے

May 24, 2020

کو ئٹہ (خ ن)بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے ایک اعلا میہ کے مطا بق ایڈیشنل سیشن جج ڈھاڈر ضرورت کے مطا بق درخو استو ں کی سما عت کے لئے مچھ جیل میں سرکٹ کو رٹ کا اہتما م کریںگے مز ید بر اں مجلس شو ریٰ Iاور مجلس شو ریٰ IIسبی ڈھاڈر کے مقا م پر قا ضی لہڑی کے سنائے گئے فیصلے کے خلا ف در خواستو ں کی سما عت کر یگی ۔