توفیق عمر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت

May 27, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد توفیق عمر اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔