روس میں تیز ہواؤں نے شہری کو ہوا میں اڑا دیا

May 27, 2020


روس میں سمندری طوفان کے سبب چلنے والی ہواؤں نے تباہی مچا دی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طوفانی ہوؤں نے ایک شخص کو ہوا میں اڑا دیا۔

روس میں چلنے والی طوفانی ہواؤں نے ایک دکان کی ٹین کی چھت اڑ ادی جبکہ معمولات زندگی بھی متاثر کر دیے ہیں۔

خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔