چیئرمین آئی سی سی کیلئے کولن گریوز اور عمران خواجہ امیدوار

May 28, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر کی جگہ انگلینڈ کے کولن گریوز اور سنگاپور کے عمران خواجہ امیدوار ہیں۔جمعرات کوآئی سی سی کے اگلے چیئرمین کے انتخاب کیلئے پوسٹل بیلٹ کرانے کی تجویز ہے۔