پی سی بی دفاتر 2 جون تک بند رہیں گے

May 28, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر 2 جون تک بند رہیں گے۔ ابتدائی مرحلے پر محدود اسٹاف کو طلب کیا جائے گادیگر اسٹاف معمول کے مطابق گھروں سے کام جاری رکھے گا ۔