کورنا وائرس،یورپ کے طبی ماہرین میں اعصابی تناؤ اور اضطراب عام

May 28, 2020

لندن(جنگ نیوز) مکمل حفاظتی لباس میں ڈاکٹر ، نرسیں اور پیرامیڈیکس وبائی مرض کی ایک مستقل تصویر بن چکے ہیں۔لیکن میڈیکل فرنٹ لائن پر سنگین بیماری اور موت کی اعلی سطح سے نمٹنے کی وجہ سےپیدا ہونے والا تناؤ اور اضطراب عام ہوگیا ہے۔اب یورپ کے بدترین متاثرہ ممالک کی پروفیشنل باڈیز اور ماہرین طبی عملے پر ہونے والےنفسیاتی اثرات سے نمٹنے کے لئے مزید مدد چاہتے ہیں۔