کورونا بحران میں سب سے زیادہ نقصان تعلیم کا ہورہاہے،امن ترقی پارٹی

May 28, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ کورونا بحران میں سب سے بڑا نقصان نوجوان نسل اور ان کی تعلیم کا ہورہا ہے جس کے لیے ادارے کھولنے کی محدود اور محفوظ پالیسی بنائی جائے۔کم تعداد میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ طلباء اور طالبات کو بھولا کر تعلیمی سیشن شروع کیا جائے۔