شفیق الرحمٰن کا انتقال ،ختم قل کل ہوگا

May 28, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سول سوسائٹی کے رہنما اور ترقی پسند کارکن رانا شفیق ا لرحمن انتقال کرگئے۔ انہیں سپردخاک کردیاگیا ۔ختم قل کل بعد از نماز جمعہ 2 بجے 63-ایڈن پارک فار م ہائوسنگ سوسائٹی نزد لاہور زو سفاری پارک، رائے ونڈ رو ڈ پر ہوگا۔