عید تعطیلات کے بعد سرکاری ہسپتال آج کھلیں گے

May 28, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) عید تعطیلات کے بعد سرکاری ہسپتال آج 28 مئی(جمعرات)سے کھلیں گے۔ نشتر ہسپتال، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ، چلڈرن کمپلیکس،سول ہسپتال،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں عید تعطیلات کے سلسلہ میں 22 سے 27 مئی(جمعہ تا بدھ)چھ روز کے لئے بند رہے تھے۔