وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے بشریٰ رند کی ملاقات

May 28, 2020

کوئٹہ(آئی این پی)صوبائی مشیر چیئرپرسن کیو ڈی اے بشری رند نے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداور زبیدہ جلال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔