منظور کالونی میں گھر سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی

May 30, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلوچ کالونی تھانے کی حددو منظور کالونی سیکٹرای میں واقع مکان سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی جسکی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت33سالہ وقاص کے نام سے ہوئی۔