امریکا میں دلکش نظارہ

May 30, 2020


یوں تو دنیا میں قدرتی نظاروں کی کمی نہیں جن کی دلکشی اور خوبصورتی آنکھوں کو سحرزدہ کر دیتی ہے لیکن کچھ نظارے ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر با بار دیکھنے کو دل کرتا ہے۔

ایسا ہی ایک حیرت انگیز نظارہ امریکی ریاست ارکنساس کے علاقے پریری گروو میں دیکھنے کو ملا جہاں بادلوں کے بھونر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کر دیا۔

اس دلفریب اور منفرد ویڈیو کو سوشل میڈیا پو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔