یوکرین: پل اچانک ٹوٹنے سے ٹریلر کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا

May 30, 2020

یوکرین: پل اچانک ٹوٹنے سے ٹریلر کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا

یوکرین میں پل اچانک ٹوٹنے سے ٹریلر کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا تاہم خوش قسمت ڈرائیور بچ نکلا۔

سوشل میڈیا پر موجود اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برج کا ایک حصہ اچانک درمیان سے ٹوٹ کر کئی فٹ نیچے پانی میں جا گرا۔

یوکرین کے شہر نکوپول میں ہونے والے اس خطرناک حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔