برطانوی حکومت نے یکم جون سے کھیلوں کی براہ راست سرگرمیوں کی اجازت دے دی

May 31, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بر طانوی حکومت نے ہفتے کو یکم جون سے محتاط انداز میں اور محفوظ ماحول میں کھیلوں کی براہ راست سرگرمیوں کی اجازت دے دی ہے ۔ان مقابلوں میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔