پی آئی اے کی پرواز 9 جون کو اسلام آباد سے بارسلونا آئے گی

May 31, 2020

بارسلونا ( پ ر ) 9جون کو پی آئی اے کی ایک اور خصوصی پرواز اسلام آبادسے بارسلونا پہنچے گی ۔ پی آئی اے کی یہ خصوصی پرواز پاکستان سے مسافروں کو لائے گی اور بارسلونا سے مسافروں کو اسلام آباد لے کر بھی جائے گی۔ مزید معلومات پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا کےفون نمبرز پر رابطہ کرکے لی جا سکتی ہیں۔