شیخ رشید سے ایک بار پھر شادی کا سوال

May 31, 2020

شیخ رشید سے ایک بار پھر شادی کا سوال

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایک بار پھر شادی کا سوال، شیخ رشید نے بیزاری کااظہارکر دیا ۔ گزشتہ روزپریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ اداکارہ عائشہ عمرنے آپ سے شادی کی بات کی ہے۔ جس پر شیخ رشید نے کہا کہ کون مجھ سے شادی کرے گا، عائشہ عمر کون ہے اور اس کے ساتھ ہی نشست چھوڑ کروہاں سے چلے گئے۔