رشوت لینے پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ

May 31, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ وارث خان کے اے ایس آئی کیخلاف رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی پی او راولپنڈی کے حکم پر ٹی اے ایس آئی شہزاد کیخلاف رشوت ستانی کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔