آسٹریا میںفارمولا ون ریس کی اجازت

June 01, 2020

ویانا (جنگ نیوز) آسٹریا کی حکومت نے جولائی میں فارمولا ون ریس کی میزبانی کی منظوری دے دی۔فارمولا ون مقابلے پانچ سے بارہ جولائی تک شیڈول ہیں اور کورونا وائرس کے خدشات کے باعث ریس تماشائیوں کے بغیرکرائی جائے گی۔