جوجیٹسو فیڈریشن کے تحت اینٹی ڈوپنگ سیمینار

June 01, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوجیٹسو ایشین یونین نے پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کے لئے دوسرا اینٹی ڈوپنگ ورچوئل سیمینار کی میزبانی کی ۔ پاکستان سے ڈوپنگ کنٹرول ماہر ڈاکٹر یوسی مالِک ، اور ڈاکٹر وردہ حمید ، دونوں ممبران ، اینٹی ڈوپنگ اینڈ ایجوکیشن کمیٹی ، جے جے اے یو نے مدد کی۔‎پاکستان جوجیٹسو کے عہدیداران ، کوچز اور سینئر کھلاڑیوں نے شرکت کی اور ممنوعہ ادویات کے خطرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔