گلشن اقبال میں فائرنگ، 10سالہ بچہ جاں بحق

June 01, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال تھانے کی حدودنیپاگلشن اقبال بلاک 11ونڈا ٹاؤرکے قریب فائرنگ سے 10سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں بچے کی شناخت 10سالہ نسیم ولد غلام فاروق کے نام سے ہو ئی ہے ، پولیس کے مطابق بچے سر پر گولی لگی ہے ،جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔