قمبرانی روڈسے لاش برآمد

June 01, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)قمبرانی روڈ سے لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق کیچی بیگ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ قمبرانی روڈ پر ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے موقع پر پہنچ کر تحویل میں لے کر سول ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔