مولوی خیال محمد مخلص اورنڈر ساتھی تھے‘ جمعیت نظریاتی

June 01, 2020

کوئٹہ ( آن لائن ) جمعیت نظریاتی کے کنونیئر مولاناعبدالقادرلونی مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی عبیداللہ حقانی حاجی حبیب اللہ صافی مولوی محمدابراہیم مولوی رحمت اللہ حقانی مولوی عصمت اللہ مولوی سمیع اللہ حافظ مولوی عبدالرحیم آغامولوی عبدالظاہر ملاعبدالصمدودیگر نے کہاہے کہ مولوی خیال محمد کی وفات سے جمعیت نظریاتی ایک مخلص نڈر ساتھی سے محروم ہوگئی ہے۔