انصاف یوتھ ونگ کے امیدواروں کا تعارفی سیشن

June 01, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمورالسلام کی ہدایت پر ملتان ڈسٹرکٹ کے امیدواروں کاجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعارفی سیشن منعقد کیا گیا۔سینئر نائب صدر عمر خان بابر، نائب صدر علی سردار وینس، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری احمد وقار قندرانی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانا راحیل اور انفارمیشن سیکرٹری دانش مشتاق بھٹی نے خیالات کا اظہار کیا۔