میپکونے 676ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز تبدیل کیے

June 01, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکونے جولائی 2019ءتا اپریل2020ءکے دوران وولٹیج کو بہتر بنانے کیلئےمختلف استعدادکار کے676ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز تبدیل کیے، ملتان سرکل میں ایک کروڑ38لاکھ33ہزارروپے کی لاگت سے190 ٹرانسفارمر ،ڈی جی خان میں 31لاکھ 92ہزار روپے کی لاگت سے62،وہاڑی میں 11لاکھ 11ہزار روپے کی لاگت سے 65،بہاولپورمیں 2کروڑ11لاکھ79ہزارروپے کی لاگت سے 98ٹرانسفارمرزتبدیل کئے گئے ۔