نشتر ہائوس سٹاف ہاسٹل میں سینی ٹائزرز گیٹ نصب

June 01, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر )ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان کی کاوشوں سے ہائوس سٹاف ہاسٹل گیٹ پر سینٹائزر گیٹ نصب کردیا گیا ہے۔وائی ڈی اے ملتان کے صدر ڈاکٹر فاران اسلم نے کہا ہے کہ سیناٹائزر گیٹ کی تنصیب سے ڈاکٹروں کو سہولت ملے گی۔