تھیٹر سے وابستہ سٹاف فاقہ کشی کا شکارہیں،یوسف کامران،امبرآفتاب

June 01, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے جیوری چیئرمین یوسف کامران،امبرآفتاب نے کہاکہ تھیٹروں کی مسلسل بندش سے فنکار اور تھیٹر سے وابستہ سٹاف فاقہ کشی کا شکارہیں،تھیٹرز نہ کھولنا سراسر زیادتی ہے،ہمارا مطالبہ ہے کہ صوبائی حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے،دوہری پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے۔