تذکرہ ……

June 02, 2020

تذکرہ ایٹمی دھماکوں کا

ہو رہا ہے گھٹا بڑھا کے روز

رہنما ایک دوسرے کے خلاف

کر رہے ہیں یہاں دھماکے روز