ارمینیا کے وزیراعظم، اہلخانہ کورونا وائرس کا شکار

June 02, 2020

یریوان (جنگ نیوز) ارمینیا کے وزیر اعظم نیکول پیشنیان کا کہنا ہے کہ ان کا اور ان کے اہل خانہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد وہ گھر سے اپنے فرائض انجام دیں گے۔