1124 میگاواٹ کوہالہ پن بجلی منصوبہ کیلئے سہ فریقی معاہدہ طے پا گیا

June 02, 2020

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)سی پیک کے تحت آزاد جموں و کشمیر میں 1124 میگاواٹ کوہالہ پن بجلی منصوبہ کے کامیاب نفاذ کی سمت ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا گیا ہے جس کے تحت چین تھری گارجز کمپنی‘ حکومت ِ آزاد کشمیر اور پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (حکومتِ پاکستان) کے درمیان سہ فریقی معاہدہ طے پا گیا ہے۔