معذور خاتون نے سب کو اپنے فن سے حیران کردیا

June 03, 2020

ایران کی ایک معذور خاتون شاندار مصوری پیروں کی مدد سے کر کے سب کو حیران کر دیا۔

ایران سے تعلق رکھنے والی اکتیس سالہ فاطمہ حمامی نامی خاتون پیدائشی طور پرمفلوج ہے۔

اپنے پیروں کے ذریعے تصاویر بنانے میں ماہرایرانی خاتون اپنے پیروں سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں بھی ماہر ہے۔

حیرت ک بات یہ ہے کہ ایرانی مصورہ نے لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈوسمیت نامور شخصیات کے پورٹریٹس بنانے کے بعد اُن میں رنگ بھی بھرے۔

واضح رہے کہ مصورہ کی تیار کردہ تصاویر دیکھ کر اس کے فن کو سراہا اور ہمت و حوصلے پرخوب داد بھی دی۔