چین میں عمارت کی چھت اچانک گرگئی

June 03, 2020

چین میں ایک معمر خاتون عمارت کی چھت کے ملبے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں۔

چین میں ایک معمر خاتون سڑک سے گزر رہی تھیں کہ اس دوران قریبی عمارت کی چھت اچانک گر گئی۔

تاہم خوش قسمت خاتون چھت کے ملبے تلے آنے سے بال بال بچ گئیں۔