سری لنکن کرکٹرز کیخلاف انکوائری جاری

June 04, 2020

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکن وزیر کھیل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تین کرکٹرز کے خلاف آئی سی سی میں میچ فکسنگ کے خلاف تحقیقات چل رہی ہیں ۔ تاہم کرکٹ سری لنکا کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم کے کسی کھلاڑی کے خلاف انکوائری نہیں کی جارہی ہے۔