شکیل شیخ کیخلاف کرکٹ بورڈ چیف کی ایف آئی اے میں درخواست

June 04, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے گورننگ بورڈ کے سابق رکن شکیل شیخ کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازع مواد پوسٹ کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں درخواست دی ہے۔