عثمان خالد بٹ نے امریکی سیاہ شہریوں کے حق میں آوزا اٹھادی

June 04, 2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارعثمان خالد بٹ نے امریکی سیاہ فام شہریوں کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے پیغامجاری کردیا۔ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں عثمان خالد بٹ نے کہا کہ امریکی پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے امریکی سیاہ فام شہری کی ویڈیو پورے امریکا میں دیکھی جارہی ہے۔عثمان خالد بٹ نے کہا کہ اور جس طرح امریکا میں لوگ اِس نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں یہ ہم سب کے لیے اقلیتوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔