امارات کا پاکستان کیلئے ڈاک بحال کرنے کا اعلان

June 04, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس پوسٹ نے پاکستان کے لئےخطوط ، پیکٹس، اور پارسل سمیت ڈاک کی تمام سروسز بحال کردی ہیں۔