ملک بھر میں پمپس سے پٹرول غائب، شہری پریشان

June 04, 2020

اسلام آباد،راولپنڈی(نمائندہ جنگ) ملک بھر میں پمپ سے پٹرول غائب، شہری پریشان ،اوگرا کے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز کی بھرمار کے باوجود پٹرول کی قلت پرقابو نہ پایاجاسکا، تیل کا ذخیرہ برقرار نہ رکھنے والی 6آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اوگر انے شوکاز نوٹسز جاری کر دیےہیں جن کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے۔