پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی پر گھر والوں کا تشدد

June 05, 2020

لاہور(وقائع نگارخصوصی) ضلع کچہری میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کےگھر والوں کا تشدد۔ اہلخانہ ساتھ لیجانے کیلئے لڑکی کو کھینچتے رہے اور مزاحمت کرنے پر اسے تھپٹرمارتے رہے۔پولیس اور وکلاء نے مداخلت کرکے بیچ بچائو کرایا ۔