عزیز ظفر آزاد کی رسم قل آج ہوگی

June 05, 2020

لاہور( وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور پاکستان قومی زبان تحریک کے صدر عزیز ظفر آزاد کی رسم قل آج ظہر اورعصر کے درمیان انکی رہائش گاہ سمن آباد ندیم شہید روڈ پر ادا کی جائیگی۔