نوجوان نے ایک پہیے والی موٹر بائیک بنا ڈالی

June 05, 2020

فلپائن کے شہرسے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک پہیے والی انوکھی موٹر سائیکل تیار کی جو تیز رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

فلپائنی نوجوان کی اس مونو موٹرسائیکل کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اسکے شوق و لگن کو بیحد سراہا رہے ہیں۔