عجائب گھر کو ایک کروڑ روپے کا نقصان

June 06, 2020

لاہور( وقائع نگار خصوصی)کورونا لاک ڈائون کے باعث لاہور عجائب گھر کی بندش برقرار ، انتظامیہ کو ایک کروڑ روپےکے لگ بھگ کا نقصان ہوا ۔داخلہ ٹکٹ کی مد میں ایک لاکھ روپے کی آمدنی ہوتی تھی جبکہ پارکنگ اور کینٹین کی آمدنی بھی بند ہوگئی۔