اداکار شان کے چچا انتقال کرگئے

June 06, 2020

لاہور (شوبز رپورٹر) اداکار شا ن کے چچا شیخ وقار عرف بلو انتقال کرگئے۔مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا انکی رسم قل آج موہنی روڈ پر ادا کی جائیگی۔