لاہورہائیکورٹ کے سابق جج کی اہلیہ کےایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

June 06, 2020

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج میاں غلام احمد کی اہلیہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہےقرآن خوانی مسجد سعد بن ابی وقاص جوڈیشل کالونی فیز ون ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ لاہور میں کی گئی جس میں اعلی عدلیہ کے موجودہ و سابق جج صاحبان سینئر وکلا اور عمائدین نے شرکت کی ۔محکمہ سکول کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی مستقلی کیلئے پی پی ایس سی کے انٹرویوز کے علاوہ اور کوئی حل نہیں۔